مصور پاکستان علامہ سر ڈاکٹر محمد اقبال کی 81 ویں برسیApril 21, 2019ویب ڈیسک0 مصور پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اہل وطن کی بڑی تعداد آپؒ کے مزار پر حاضری دے رہی ہے جہاں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔