نریندر مودی نےایک انٹرویو میں کہا ’’ سوچا تھا بادلوں کی وجہ سے طیارے ریڈار پر دکھائی نہیں دیتے۔ اس لیے بالا کوٹ پر ائر سٹرائیک کی اجازت دے دی ۔ ‘‘
نریندر مودی نےایک انٹرویو میں کہا ’’ سوچا تھا بادلوں کی وجہ سے طیارے ریڈار پر دکھائی نہیں دیتے۔ اس لیے بالا کوٹ پر ائر سٹرائیک کی اجازت دے دی ۔ ‘‘
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے امریکی سیٹلائٹ کمپنی کی تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصاویر سے ثابت ہوتا ہے بالاکوٹ میں کوئی عمارت نشانہ نہیں بنی۔
ہمارا کام ٹارگٹ کو ہٹ کرنا ہے، ہلاکتوں کی تعداد بتانا حکومت کا کام ہے، بھارتی ایئرچیف