گزشتہ روز حیدر آباداور فیصل آباد ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، حیدرآباد ڈویژن اور اسلام آباد میں بارش ہوئی۔
گزشتہ روز مالاکنڈ، گوجرانوالہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
منگل کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، قلات، کراچی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا
لاہور کے علاقے مناواں میں دیوار گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
گزشتہ روز سندھ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، پشاور، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر بارش ہوئی۔
گزشتہ روز سندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
زیریں سندھ کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث نشيبی علاقوں کے زیرآب آنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نیا سسٹم پہلے سے کمزور ہے جس کےباعث کراچی میں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آج موسم گرم رہیگا تاہم پشاور، راولپنڈی لاہور ڈویژن، اسلام آباد،اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے












