خیبر پختونخوا کے علاقوں میں اگلے 12 تا 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں
بارشیں نہ ہونے کی صورت میں بھی جڑواں شہروں کو 6 ماہ تک بلا تعطل پانی کی سپلائی ممکن ہے۔
یکم ستمبر 2024 سے 21 مارچ 2025 تک معمول سے 40فیصد کم بارشیں ہوئیں۔
اگلے تین سے چار روز بعد بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب اسموگ میں خاطر خواہ کمی نہیں آسکی
نیا سلسلہ 2سے 5 ستمبر تک جاری رہے گا، این ڈی ایم اے
نشیبی علاقوں میں طغیانی اوراربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار
بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔
23اور24 جولائی کو بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ
گلگت، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
واٹر لیول بڑھنے کی صورت میں راول ڈیم کے سپل ویز کھولے جائیں گے
صوبے بھر میں 11 مکانات متاثر ہوئے 9 گھروں کی چھتیں گر گئیں
مختلف اضلاع میں حادثات کے باعث 72 افراد زخمی ،436 گھر مکمل تباہ ہو گئے، پی ڈی ایم اے
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کانیا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہنے کا امکان
تیز بارشیں، خیبر پختونخوا میں متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت














