باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر میں تصادم: 7 جاں بحق، 17 زخمیJanuary 7, 2022ویب ڈیسک0 حادثہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں وڈھ کے مقام پر پیش آیا ہے۔