پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹApril 19, 2019عمیر رانا0 محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔