بھارتی ائیرپورٹ “بابر بھائی” کے نعروں سے گونج اٹھاSeptember 28, 2023ویب ڈیسک0 بھارتی شائقین قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک جھلک دیکھنے کو بےتاب نظر آئے۔