اگر ویون ریچرڈز یا این بوتھم کو پاکستان کی کوچنگ دی جائی تو سمجھ آتا ہے کہ یہ دونوں لیجنڈز اپنے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں
بیٹنگ میں بھارت کے ورات کوہلی پہلے ، روہت شرما دوسرے ، پاکستان کے بابر اعظم تیسرے ، جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی چوتھے اور نیوزی لینڈ کے راس ٹیلر کی پانچویں پوزیشن ہے۔
ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس شاندار ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز بنے اور ٹوٹے
’کھانا کھانے بھی باہر جائیں تو گروپ بندی کی بات ہوجاتی ہے‘
وطن واپسی کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان کے عظیم بلے باز جاوید میاں داد کے پاس تھا جنہوں نے 1992 کے عالمی کپ میں 437 رنز بنائے تھے۔
وکٹ مشکل تھی اور دوسری اننگز میں گیند اسپن ہورہی تھی، مڈل آرڈر بلے باز۔
نیوزی لینڈ کے خلاف اس اہم میچ کو جیت کر پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی کے اپنے امکانات روشن کرلیے ہیں۔
انہوں نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے 33ویں اور اہم میچ میں حاصل کیا
بابر اعظم کے وڈیو کلپ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔
ویرات کوہلی کی بلے بازی کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں اور مختلف حالات میں بلے بازی کرنے کا طریقہ کار سیکھتا ہوں، نوجوان کرکٹر
پاکستان سپر لیگ کے میچز میں دیکھا گیا ہے کہ شائقین کرکٹ نے بھرپور انداز میں شرکت کی اس کھیل کو لے کر ان کا جذبہ دیدنی تھا
انہوں نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کے ساتھ 55 رنز کی اوسط اور 99.64 کے اسٹرائیک ریٹ سے 277 رنز اسکور کئے تھے۔
اسٹار بلے باز بابر اعظم کی شاندار سنچری، قومی کرکٹ ٹیم ٹور میچوں میں کینٹ اورنارتھمپٹن شائر کی ٹیموں کو بھی شکست سے دوچارکرچکی ہے۔
پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، امام کے 71 رنز۔













