سرفراز احمد کی ٹیم سندھ 8 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہے۔
ورلڈ کپ کے بعد ہمیں ٹرائینگلولر سیریز کرانی پڑی گی کیونکہ اس طرح کی سیریز مداحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔
بابر اعظم نے عمران خان سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پیغام میں اپنی خوشی کا اظہار کیا
ایسا کپتان جو بورڈ سلیکشن کے کسی پریشر میں نہ آئے، رمیز راجہ
نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر شدید دکھ ہوا ہے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم
میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور ٹکٹ کے ساتھ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا
غیر ملکی کوچز کے ساتھ ورلڈکپ میں یقیناً ہمیں مدد ملے گی
وسیم اکرم نے کہا کہ لوگوں کے کہنے پر ٹیم کا انتخاب نہیں کرسکتے
فہیم اشرف اور فخر زمان کو بابر اعظم 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرنے کے خواہشمند تھے۔
سابق کرکٹر نے بابر اعظم کو میگا ایونٹ کے لئے اپنی ٹیم کا انتخاب کرنے کی آزادی دے دی ہے تاہم انہوں نے کپتان سے نتائج کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے، کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کھیلوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
یواے ای ہمارے لیئے ہوم کنڈیشن ہو گی، وہاں کافی کرکٹ کھیل رکھی ہے
بابر اعظم اور فرنچائز کے تعلقات میں کوئی کشیدگی نہیں ہے، ترجمان کراچی کنگز
پاکستان کو انگلینڈ نے جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تھا ۔














