میچ میں بہت اچھا مقابلہ ہوا ہے، ہمارے باؤلر نے بہت محنت کی اور میچ آخری اوور تک لے آئے، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم
جو ٹیم دباؤ میں چلی جائے وہ کامیابی سے بہت دور چلی جاتی ہے۔
ملک بھر میں سیلاب متاثرین کیلئے دعا گو ہوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اس جیت کے ساتھ قومی ٹیم کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
ان کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازنے کی باضابطہ تقریب 23 مارچ 2023 کو منعقد کی جائے گی۔
حسن علی کے پاس موقع ہے کہ ڈومیسٹک میں پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کریں، کپتان
آئی سی سی نے ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
بیک ٹو بیک کرکٹ میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ وائٹ بال کرکٹ تھوڑی سے مختلف ہے، کوشش کریں گے اچھا کھیلیں۔
قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں
بطور ٹیم ہم سب کھلاڑی متحد ہیں۔ ہمیشہ ایک بات کرتا ہوں کہ جس کو موقع ملے وہ میچ ختم کر کے آئے۔
بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے۔
ون ڈے اور ٹی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار
فاسٹ باولر شاہین آفریدی ایک بار پھر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
ویسٹ انڈیز کو تین روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جیت کیلئے پاکستان نے 270 رنز کا ہدف دیا تھا۔
پاکستان کی جانب سے دیے گئے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 155 رنز پر بنا کر ڈھیر ہو گئی۔














