قومی ٹیم کے کپتان اس سے پہلے 2 مرتبہ ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔
شہر بھر میں اگلے 10 دن تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
دونوں ٹیموں کو اگلے مرحلے تک پہنچنے کیلئے جیت کی ضرورت ہے
‘بھائی میں میچ دیکھنے آنا چاہتا ہوں’، قومی کرکٹر کی درخواست
افتخار احمد کی اصل عمر 32 ہے لیکن اب 31 کے ہوگئے ہیں، حارث روف
کھلاڑی پرجوش ہیں، پاک بھارت میچ زبردست ہوتا ہے ، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
شائقین 1500 سری لنکن روپے میں میچ کا ٹکٹ حاصل کرسکیں گے
ایشیا کپ اور پاکستان کی ٹیم کو جس تڑکے کی ضرورت تھی بابر نے اپنی پرفارمنس سے وہ لگادیا ہے، وکرانت گپتا
آج آرام کے بعد قومی ٹیم کل پالے کیلے اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی
میرا نمبر 40 اوورز کے بعد آتا ہے، زیادہ اوور ملے تو سنچری ہوگئی، افتخار احمد
مایہ ناز بیٹر نے ابتدائی 10 سنچریاں 68 اننگز میں کیں پھر 34 اننگز میں 9 سنچریاں بنائیں
بابراعظم نے 151رن کی شاندار اننگز کھیلی
ہم اپنی بیسٹ کرکٹ کھیلیں گے ، قومی کرکٹ ٹیم کپتان
دوسری ٹیموں کو نظر انداز نہیں کرسکتے، پچھلی مرتبہ سری لنکا ایشیا کپ جیت گیا تھا
قومی ٹیم مینجمنٹ نے فرید احمد کے غلط رویے پر میچ ریفری سے شکایت بھی کی۔














