ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹر کرس گیل نے یہ کارنامہ 314 اننگز میں انجام دیا تھا
روہت شرما 4231 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، بابراعظم نے 4192 رنز بنا رکھے ہیں
کرکٹر کے پاس پاکستان کرکٹ کو دینے کے لیے اب بھی بہت کچھ موجود ہے،پی سی بی
محمد رضوان مستقبل میں تینوں فارمیٹس کے بھی کپتان ہو سکتے ہیں، ذرائع
بابر اعظم کی فیملی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران بھی موجود تھی
قومی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے صرف 50 رنز کی دوری پر ہیں
گجرات کی ٹیم کو وکٹ کیپر کے مسائل ہیں، اس لیے رضوان گجرات کی ٹیم کا حصہ ہوتے۔
کمنز نپی تلی بولنگ کرتے ہیں، ان کی گیند بازی میں بہت اتار چڑھاو ہوتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں کھیلنا مشکل ہے۔
مجموعی طور پر آج ہماری بالنگ اور فیلڈنگ دونوں اچھی نہیں ہوسکیں،
سابق کپتان نے آئی پی ایل کے مقابلے میں پی ایس ایل کو بہترین قراردیدیا
دونوں نے 8سنچری اور 9نصف سنچری کے آغاز فراہم کیے
بابر محنتی ہیں ، انہیں اپنا اعتماد بحال کرنے کیلئے ایک بڑی اننگز کی ضرورت ہے
بابراعظم کی کپتانی پر جس نے بھی فیصلہ کیا اس نے حقائق کو نظر انداز کیا
شان مسعود دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ کپتان پر سارا ملبہ ڈال دیا جائے، نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیم













