باباگرو نانک کی 552 ویں سالگرہ پر کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
کرتار پور میں بابا گرونانک کے یوم وفات کی تین روزہ تقریبات کا آج آخری روز ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت مردان تخت بائی میں بدھ مت کے سالانہ مذہبی تہوار کا انعقاد کرے گی، عاطف خان
گردوارہ بابا گورو نانک دیکھنے کے خواہش مندوں سے داخلہ فیس کے طور پر دو سو روپے فی کس وصول کیا جارہا ہے۔
یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان
ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اب 21 برس بعد 9 نومبر کو کھولے جانے کا امکان ہے
بھارت نے پاکستان کی جانب سے سکھ زائرین کے لیے اعلان کردہ مراعات کو مسترد کر دیا
میت کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کی جائے گی۔
کرتارپور وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے پہلے گرو نانک دیو جی نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے۔
نغمے کا اجرا بین المذاہب ہم آہنگی کے ویژن کا آئینہ دار ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔
پاکستان انڈیا زیرو پوائنٹ پر تعمیر ٹرمینل پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا
یادگاری سکہ بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ تمام جدید سہولیات سے بھر پور اس یونیورسٹی کو مذہبی ہم آہنگی، ثقافتی ترقی اور پیشہ وارانہ تربیت کے لحاظ سے بہترین مثال بنایا جائیگا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس ضمن میں کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو تحریری طور پردعوت نامہ بھجوائیں گے۔













