وزیراعظم کا معاشی عمل مزید تیز کرنے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہMay 3, 2020ویب ڈیسک0 کورونا کی وبا کے دوران ملک میں سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا اور مجھے خوشی ہے کہ معاشی ٹیم نے بروقت ہنگامی ایکشن پلان ترتیب دیا، عمران خان