مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی شرکت سے متعلق فیصلے سے پیپلز پارٹی کو آگاہ کر دیا۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے مگر 2023 سے پہلے کسی صورت نہیں۔
نوازشریف سے درخواست ہے علاج مکمل ہونے سے پہلے پاکستان نہ آئیں، رہنما مسلم لیگ ن
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پہلے بھی اپوزیشن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، عثمان کاکڑ
اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی
سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ وعدہ تھا کہ مارچ میں حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی، مارچ تو نکل گیا اب ملین مارچ ہی رہ گیا
وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔
نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست کا وقت ختم ہوگیا،شیخ رشید
اپوزیشن سے انتقامی کارروائی کے علاوہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے، رہنما مسلم لیگ ن
ملک کو نا اہل وزیراعظم سے بچانے کے لیے اپوزیشن کا غیر معمولی کردار نا گزیر ہے، چیئرمین پی پی
5 اگست کے بھارتی اقدام نے ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کے ایشو کو زندہ کر دیا، وزیراظلاعات
پاکستان کی تاریخ میں اس سے بدترین گورننس کی مثال نہیں ملتی، شہباز شریف
عید کے بعد قیادت کی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس کی جائے گی اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطہ کیا جائے گا
اپوزیشن ریاست کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، امیر جے یو آئی (ف) کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکومت کی کشتی ڈوبنے کے قریب ہے، خود مستعفی ہو جائے تو بہتر ہے۔ مولانا فضل الرحمان














