مجھ سمیت جس نے بھی کرپشن کی ہے، اسے ثابت کریں اور پھانسی دے دیں۔
اگر رہبر کمیٹی کوئی متفقہ فیصلہ نہیں کرتی ہے تو پھر اے این پی اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوگی۔
مولانا صاحب! کو دھرنے کے معاملے پر ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔ سابق وزیراعلیٰ کے پی
ماں اپنی بیٹی کو بچانے کے لیے آئی تو وہ بھی چھریوں کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئیں۔
تحاریک میں ایک مرتبہ جو فیصلے ہوجائیں وہ تبدیل نہیں ہوتے ہیں۔ سربراہ اے این پی
اے این پی سربراہ نے کہا کہ کپتان نے مجھ پر ایک روپے کی کرپشن ثابت کی تو مجھے سزا دینے کی بجائے سر عام پھانسی دے دیں ۔
خاتون سینیٹر پر پارٹی میں گروپ بندی کرنے اور تنظیموں سے بغاوت کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،اے این پی قافلے کی قیادت اسفندیار ولی خان خود کریں گے۔ وہ رشکئی انٹرچینج سے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہونگے۔
اے این پی کے سربراہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ حکومتی کارروائیوں سے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ حکومت خود انتشار پیدا کرنا چاہتی ہے۔
اے این پی سربراہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران اپنی کرسی جاتے دیکھ کر غیرجمہوری اقدامات پر اترآئے ہیں۔ راولپنڈی میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔
حکومت پکڑ دھکڑ اور راستہ بند کرکے خود اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مارے گی۔ امیر حیدر خان ہوتی کا انتباہ
حکومت سے بات چیت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کرے گی۔ میاں افتخار حسین
ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انصار لاسلام مسلح جماعت نہیں ہے،اگر کوئی گرفتاری ہوئی تو ضلع کو بند کر دینگے۔
ملاقات میں مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کو آزادی مارچ کے حوالے سے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے، ذرائع
جرگہ میں شامل تمام عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں شرکت کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔قبائلی رہنماؤں نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات میں آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا وعدہ بھی کرلیا۔













