درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو فریق بنایا گیا
ا پنی چھت اپنا گھر منصوبے کی ویب سائٹ پر7 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین سے رابطہ
غلام احمد بلور کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے آصف خان اور جے یو آئی ف کے حسین احمد مدنی الیکشن لڑرہے ہیں
آنے والی نسلوں کیلئے بھائی چارے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، مصطفیٰ کمال
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے
تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کو زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہے، ثمر بلور
مرحوم نے تحصیل باڑہ کے حلقہ پی کے 70 سے کاغذات جمع کرائے تھے
پی ٹی آئی کو آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینی چاہیے، اے این پی رہنما
عام انتخابات ہونے نہ ہونے سے آپ کے پارٹی الیکشن کا کیا تعلق ؟ دیکھیں گے توسیع دینی ہے یا نہیں ،وکیل سے مکالمہ
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعدامیدواروں کی منظوری دے دی
ارباب غلام ایڈووکیٹ کے قاتلوں کو جلداز جلد گرفتار کیا جائے، سربراہ اے این پی
اگلی حکومت بھی ن لیگ کی ہی ہے، فیصلہ ہوچکا ہے
پاکستان تحریک انصاف 14 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
6میں سے3 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب











