بلوچستان حکومت کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہApril 8, 2024ویب ڈیسک0 گورننس کی بہتری کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا آغاز سول سنڈیمن ہسپتال اور یونیورسٹی آف بلوچستان سے کیا جائے، وزیراعلی سرفراز بگٹی