کے پی کے میں اساتذہ کے تبادلوں پر یکم اگست تک پابندی عائدJuly 30, 2019ویب ڈیسک0 یکم اگست سے اساتذہ کے تبادلے نئی ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت ہوں گے، مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش