ای سی سی اجلاس میں فلورملز کے لیے روزانہ 38 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کمیٹی ایک ماہ میں سرکلر قرضے سے متعلق سفارشات پر مبنی رپورٹ پیش کرے گی۔
ای سی سی اعلامیہ کے مطابق یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی بوری پر ایک ایک ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی
ای سی بی نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا، ذرائع
ای سی سی نے روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق روس سے ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کی جائے گی
ای سی سی نے ٹیکسٹائل مصنوعات سے ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی منظوری دے دی، ذرائع
ای سی سی نے برآمدی سیکٹر کے لیے بجلی اور آر ایل این جی کے ریٹ کی منظوری دے دی۔
ویلیو ایڈڈ ٹیکس تین سے صفر اور ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کرکے 0.25 فیصد مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر
قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کیا گیا ہے، ذرائع
ای سی سی اجلاس میں سپریم کورٹ کی عمارتوں کی مرمت کیلئے 36 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور
ای سی سی نے جی 20 ممالک سے متوقع ریلیف کےلیے مفاہمتی یادداشت کو کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا ہے
مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری
اجلاس میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے لیے کورونا ریلیف پیکج پر غور کیا جائے گا۔
کابینہ سے فیصلے کی باقاعدہ توثیق کرائی جائے گی، وفاقی وزیر علی زیدی










