حکومت پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک سفر کرنے کے لیے زرضمانت دینے کے ساتھ واپسی کا وقت بھی بتانا ہوگا۔
بابر اعوان نے وزیر اعظم کو سپریم کورٹ کے 26 مارچ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع
حکومت پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک سفر کرنے کے لیے زرضمانت دینے کے ساتھ واپسی کا وقت بھی بتانا ہوگا۔
شریف خاندان اپنا موقف کمیٹی کو پیش کر چکا ہے اور ایک ہی مؤقف بار بار دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں، ذرائع ن لیگ
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ آزادی مارچ کے آئندہ کا لائحہ عمل حزب اختلاف کی جماعتیں مل کر کریں گی۔
مخالفت کرنے والے اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سزا یافتہ شخص کا ایسے باہر جانا تحریک انصاف کے نظریے کے خلاف ہے،ماضی میں بھی یہ لوگ حکومتیں کرکے باہر جاتے رہے ہیں۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ ارکان کی اکثریت نے نواز شریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دینے کی حمایت کی ہے۔
ادھر سابق وزیراعظم کانام ہٹانے کے لئے ای سی ایل سے متعلق وفاقی کابینہ کے ذیلی اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آئی ہے ۔
سابق وزیراعظم کے معالج نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے کم وقت بیماریوں کے علاج کے لئے دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کسی کی بھی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
مریم اورنگزیب نے کہا تین مرتبہ منتخب وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک پاکستان کے عوام اور ایک باوقار انسان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہے ۔
لوگ پوچھتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کیس بنا، سزا بھی ہوئی، اس کے باوجود وہ ایک روپیہ بھی دیے بغیر باہر جا رہے ہیں، فواد چوہدری
چند کیسز میں وفاقی حکومت نے ادارے سے پوچھے بغیر نام ای سی ایل سے نکالے ہیں، نیب ذرائع
آج یا کل تک سابق وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے، ذرائع














