لاہور میں آکسیجن سلنڈر دھماکہ ایک ہی خاندان کے تین افراد کی جان لے گیاSeptember 7, 2019دانش منیر0 دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ نہ صرف مکان کی بالائی منزل پر موجود دو کمرے تباہ ہوئے بلکہ اطراف کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔