خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظورSeptember 12, 2022ویب ڈیسک0 بل کی منظوری سے صوبے کے 38 ہزار ایڈہاک اساتذہ مستقل ہوں گے، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی