سوشل میڈیا کی محبت نوجوان طالبہ کی جان لے گئیMay 20, 2019ویب ڈیسک0 بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کی رہائشی طالبہ ’بلیک میلنگ‘ سے اس حد تک عاجز آئی کہ اس نے زہریلی دوا پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔