سپریم کورٹ کا کراچی کو ماسٹر پلان کے تحت بحال کرنے کا حکمJanuary 24, 2019ویب ڈیسک0 ایڈووکیٹ جنرل صاحب، بیرون ملک سے ٹاون پلانرز بلائیں اور مشورہ کریں، شہر کیسے ہوتے ہیں، جائیں انگریزوں سے ہی پوچھ لیں، جسٹس گلزار احمد