مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرے کا ایڈوائزری نوٹس جاریAugust 11, 2019ویب ڈیسک0 مولانا فضل الرحمان کو اپنی سیکیورٹی اور پولیس کی طرف سے مہیا کردہ اہلکاروں کو ہر وقت الرٹ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔