کیماڑی سے سہراب گوٹھ تک کراچی کے ہر علاقے پر خصوصی توجہ دی جائے، چیئرمین پی پی کی ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو ہدایت

وہ ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں گے
سندھ کابینہ کو ترقیاتی پورٹ فولیو سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔