کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن، متعدد علاقوں میں تاریکی کا راجFebruary 10, 2019عاطف حسین0 کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے ’کے الیکٹرک‘ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔