دبئی: پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیاApril 6, 2021ویب ڈیسک0 عرب دنیا کے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ سے پہلا میگا واٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر لیا گیا، شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا ٹوئٹ پیغام