دس دسمبر کو لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
وفاقی حکومت شہریوں کی مدد کیلئےدستیاب وسائل بروئےکار لائے، بلاول بھٹو
وفاقی وزیر نے کہا کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کی صورتحال بہتر ہونی چاہیے۔
اگلے48 گھنٹوں میں نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ ہے جب کہ اگلے36 گھنٹوں میں دریائےجہلم میں منگلا کےمقام پر اونچےدرجے کا سیلاب متوقع ہے۔
کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
ہنگامی صورتحال سےنمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کراچی کا مسئلہ اسلام آباد سے بیٹھ کر حل ہو گا نہ لاڑکانہ سے کنٹرول ہو گا۔
کراچی میں 28 اگست کے بعد اچھی شہرت کے حامل ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیے جائیں گے۔
محکمہ صحت سندھ کےاسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ میڈیکل اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں
تمام مشینری کو فوری طور پر تیار رہنے کے احکامات دیے گئے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ خالد محمود شیخ
کراچی میں 38 بڑے نالوں میں سے 22 کی صفائی ہنگامی بنیادوں پر شروع کردی ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن مو سیٰ کالونی کے قریب گجر نالے کی صفائی میں مصروف ہے
وزیراعظم کراچی کے لئے بہت فکرمند ہیں، وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، عمران اسماعیل
کراچی کے حالات پر رنجیدہ عمران خان نے بلدیاتی نظام کی مکمل ناکامی پر مدد طلب کی ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل














