ٹرائل کامیاب ہونے کے3یا4ماہ بعد ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی، سربراہ پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل
این سی او سی نے سول ایوی ایشن کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
این سی او سی نے والدین اور اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے، بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجنے کی ہدایت
ملک بھرکےاسپتالوں میں 98مریض وینٹی لیٹرپرہیں اور پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں
کیلئے سہولیات ہیں
حتمی فیصلے سے پہلے تعلیمی ادارے کورونا سے نمٹنے کیلئےتمام انتظامات تیار رکھیں
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 112 ہوگئی ہے اور 2 لاکھ 85 ہزار 191 افراد متاثر ہوئے
ایس اوپیز پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے، این سی او سی
اعلامیہ این سی سی فیصلے کے تحت 7 اگست سے نافذ العمل ہوگا، محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا
آئندہ 3 ہفتے تک سیاحتی مقامات اور ہوائی اڈوں کی نگرانی کی جائے گی، این سی اوسی کی صوبوں کو ہدایت
ایس اوپیز پرعمل نہ ہونے کی صورت میں آنے والے مہینوں میں سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں، وفاقی وزیر
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے ماڈل مویشی منڈی کے قیام پر این سی او سی کے اجلاس میں بریفنگ
عمران کان کی بیماری کے پھیلاوَ میں کمی کو یقینی بنانے کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھنے کی ہدایت
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ہزار 234 گاڑیوں کو جرمانہ یا سیل کیا گیا۔
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورو لوجی کو 10 آئی سی یو وینٹی لیٹرز فراہم کردیں، این ڈی ایم اے
این سی او سے کے مطابق ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے خصوصی پیکیج کو آج حتمی شکل دی جائے گی












