برائے مہربانی جلد سے جلد رجسٹریشن کرائیں، سربراہ این سی او سی
ملک بھر میں تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز 7 جون سے کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 779 تک پہنچ گئی۔
ستمبر 2021 تک آزادکشمیر کی ایک ملین آبادی کو ویکسی نیشن کی جاسکتی ہے، این سی او سی کا مؤقف
این سی او سی کے مطابق اساتذہ کو ملک بھر میں واک ان ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے
این سی او سی کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں
کمیٹی مسافر کے کوائف اور صورتحال کا جائزہ لے کر اجازت نامہ جاری کرے گی، این سی او سی
سیاحتی مقامات پر جانے والوں کا صحت مند ہونا ضروری ہے، این سی او سی
کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کی گئی ہے۔
یکم جون سے شادی ہالز کو آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہو گی جس میں 150 افراد حصہ لے سکیں گے۔
صوبائی چیف سیکریٹریزکی جانب سے دی گئی بریفنگ کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا
ملک میں کورونا سے مزید 3 ہزار 256 کیسز رپورٹ ہوئے۔
نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں کی کلاسز پہلے مرحلے میں کھول دی جائیں گی، تجویز
سیاحت پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی، این سی او سی
24 گھنٹے میں کرونا سے مزید 2 ہزار 379 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔












