این اے 89میانوالی سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئےDecember 30, 2023ویب ڈیسک0 سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات ڈیفالٹر اور سزایافتہ ہونے پر مسترد کیے گئے