اوگرا نے خوشخبری سنادی: ایل این جی کی قیمت میں کمی کردیJanuary 13, 2020ویب ڈیسک0 حکومت کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔