پنجشیر: لڑائی شروع، جھڑپیں جاری، فریقین کے بھاری نقصان پہنچانے کے دعوےSeptember 2, 2021ویب ڈیسک0 لڑائی کا آغازعین اس وقت ہوا ہے کہ جب طالبان کی جانب سے کل حکومت سازی کرنے کا باضابطہ اعلان سامنے آیا ہے۔