اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ جاریSeptember 21, 2019ویب ڈیسک0 رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن نے اگست 2019 تک ایک سال میں ایک ارب 63 کروڑ روپے کی براہ راست ریکوری کی۔