اینٹی نارکوٹکس فورس: کراچی پولیس کے تفتیشی افسران کی تربیت کریگیSeptember 9, 2020ویب ڈیسک0 فیصلہ کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔