نثار کھوڑو میرے لیے آج سے ہی سینیٹر ہیں، سہیل منصور
ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں اور ایم کیو ایم کے تحفظات پر بھی بات ہو گی۔
فاروق ستار کے لیے دروازے کھلے ہیں، جب چاہیں آسکتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر کا پریس کانفرنس سے خطاب
ایم کیوایم کا وفد کل چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے جائیگا، ذرائع
ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
جب مارکیٹ میں ایک دفعہ لوگوں کو کھوٹے سکے کا پتہ چل جائے پھر وہ کہیں بھی نہیں چلتا، وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ بیان
آرٹیکل 140 اے کے تحت لوکل گورنمنٹ کا قیام عمل میں آتا ہے، چیف جسٹس
کراچی کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے، اے این پی رہنما کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہ گفتگو
ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں، وزیراعظم کو فوری کراچی آنا چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
جماعت اسلامی والے اس وقت کہاں تھے؟ جب کراچی میں قتل و غارت گری ہو رہی تھی۔
کرنٹ خسارے کا پوچھیں تو کہتے ہیں ترقی ہو رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، اسد عمر
بلاول بھٹو کل ملکی حالات، مہنگائی اور لاقانیت پر بات کریں گے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے بات چیت
سندھ میں لسانی فسادات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
ایم کیو ایم سے نہ پہلے ڈرے نہ اب ڈرتے ہیں، سعید غنی













