ایم کیو ایم کے بیانات سے پاکستان پیپلزپارٹی فائدہ اٹھاتی ہے، سربراہ پی ایس پی
ہمارا مارچ یہ طے کردے گا کہ کراچی ایم کیوایم کا تھا، ہے اور رہے گا، عامر خان
سانحہ بلدیہ میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، رہنما ایم کیو ایم
کراچی کے نوجوانوں کو نوکری نہیں ملتی، تھر میں بچے مر رہے ہیں،کسی کو پرواہ ہی نہیں، مصطفی کمال
وزیراعظم کو کراچی میں مردم شماری سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا ہے، وفاقی وزیر
آفتاب شیخ منجھے ہوئے سیاستدان تھے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی میں سیوریج کا نظام تباہ ہو چکا ہے اس ٹھیک اور بہتر کرنے کی ضرورت ہے، میئر کراچی
کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کیے جانے کا امکان ہے۔
ایم کیو ایم نے سندھ حکومت سے ضیا الرحمان کی تعیناتی اور ڈیپوٹیشن کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملزمان پر قتل سمیت قتل کی سازش، معاونت اور سہولت کاری کے الزامات ہیں۔
ایف آئی اے نے استدعا کی ہے کہ ملزمان جرم کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلہ خیال
ان حالات میں لاک ڈاؤن واحد راستہ ہے تاہم اس سے پیدا ہونے والے مسئلوں کا حل نکالنا حکومت کا کام ہے، ایم کیو ایم رہنما
مشکل حالات میں سب کو اللہ کے سامنے جھکنا چاہیے، گھروں میں رہتے ہوئے شہری اللہ کو یاد کریں، مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم کی وفاقی کابینہ میں واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات













