مراد علی شاہ ناکام وزیراعلیٰ ہیں، وزیر اعظم کردار ادا کریں،مفت اسلحہ لائسنس دیں، اپیکس ککمیٹی بنائیں، ایم کیو ایم

کراچی پولیس چیف کا بیان قابل مذمت ہے، اگر کال دی تو 24 لاکھ شہری بجلی کے بل جمع نہیں کرائیں گے، رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن کا پریس کانفرنس سے خطاب