پچھلے سال کے 7 ہزار کے مقابلے میں ٹیسٹ کی فیس بڑھا کر 9 ہزار روپے کر دی گئی
ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن 8 سے 25 اگست تک جاری رہے گی ، پی ایم ڈی سی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد 30 دسمبر پروز پیرہوگا
رش اور بدمزگی سے بچنے کے لیے کراچی میں 3 امتحانی مراکز قائم ہوں گے
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے، عدالت
ٹیسٹ شفاف ، پیپر لیک نہیں ہوا ، کسی نے گھر میں بیڈ شیٹ پر رکھ کر تصویر لی ہے ، وائس چانسلر کے ایم یو
ٹیسٹ کیلئے پشاور، ڈی آئی خان، کوہاٹ، مردان، لوئر دیر، سوات اور ابیٹ آباد میں مراکز قائم کئے جائیں گے
امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ، لیڈیز پولیس بھی تعینات کی جائے گی
ٹیسٹ ڈومیسائل کی بنیاد پر ہونا چاہئے ، سیکرٹری صحت پنجاب کی زیر صدارت اجلاس
موبائل فون، کیلکولیٹر اور الیکٹرانک ڈیوائسز لانے والے امیدوار کا پرچہ منسوخ کر دیا جائے گا
ٹیسٹ کے شفاف انعقاد کیلئے پولیس ، سکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کی مدد لی جائے گی
خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ٹیسٹ لیا جائے گا ، نگران صوبائی کابینہ کا فیصلہ
اسکینڈل میں ملوث گروہ کے باعث امتحان کی ساکھ متاثر ہوئی ، تفتیشی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے طلبہ کے والدین کو بھی شامل تفتیش کر لیا
ایٹا نے نقل کی منصوبہ بندی سے متعلق تمام کمشنرز کو آگاہ کیا تھا ، ذرائع






