خیبرپختونخوا: ایم پی اے عائشہ بانو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاJune 13, 2020ویب ڈیسک0 طبعیت کی ناسازی کے باعث ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے، عائشہ بانو