امریکہ: بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹرز کی فروخت کی منظوریApril 3, 2019ویب ڈیسک0 ہیلی کاپٹر آبدوزوں کو نشانہ بنانے، بحری جہازوں کو ناک آؤٹ کرنے، سرچ اور ریسکیو آپریشنز میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے