پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہJune 14, 2021ویب ڈیسک0 صوبے میں کم از کم اجرت 17 ہزار پانچ سو سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کر دی گئی۔