پیرس میں 4 پولیس اہلکار اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتلOctober 3, 2019ویب ڈیسک0 حملہ میں ہلاک ہونے والے چاروں پولیس اہلکار آفیسرز تھے جبکہ چاقو لگنے سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔