ستمبرکے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے، اعلامیہ
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
اوگرا کی ٹیم نے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلیٰ حکام کے خوالے کردی، ذرائع
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
ایک ماہ قبل 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈر کی قیمت 1667 روپے 29 پیسے تھی
نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر دی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقررکی گئی جو کہ اپریل میں 1718 روپے 59 پیسے کا تھا۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے جب کہ گھریلوسلنڈر 166 روپے 33 پیسے سستا کیا گیا ہے
فروری میں ایل پی جی کی قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو تھی
ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو مقرر
اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی قیمت 1530 روپے ہو گئی ہے۔
گھریلو سلنڈر کی قیمت 60 روپے اور کمرشل کی 200 روپے بڑھ گئی
اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 2.87 روپے فی کلو گرام اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت سے گھروں میں ناشتہ اور کھانا پکانا مشکل ہوجائیگا



