پاکستان نے سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، ترجمان دفترخارجہ
بھارتی اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، کشیدگی بڑھا کر بھارت مقبوضہ کشمیر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا، دفترخارجہ
پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے شہری آبادی پر گولہ باری کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج نے چری کوٹ اور شکر گڑھ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران کئی مقامات پر بھاری توپ خانہ اور مارٹر گولے کا استعمال کیا گیا۔
پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچایا، آئی ایس پی آر
او آئی سی کے وفد کو ایل او سی کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے کی جانے والی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی۔
شہید سپاہی امتیاز علی کا تعلق ضلع نوشہرہ کے گاؤں پبی سے تھا۔
بھارتی افواج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
بھارتی فوج نے چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو توپ خانے اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
چھترگَم گاؤں کی 22 سالہ شمیم بی بی، دس سالہ فرہاز اور 35 سالہ انصار جب کہ باغ علی کی 17 سالہ منیزہ بی بی شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ایل او سی کے سیکٹر ستوال میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 45 سال کا پاکستانی شہری زخمی ہوا، دفتر خارجہ
بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہری کا تعلق مدار پور گاؤں سے ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بھارتی آرمی چیف منوج موکنڈ نراوانے کو پاکستان پر حملے…
بھارت کا ایل او سی پر عسکری حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو پاکستان کیلئے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان










