اسلام آباد:امارات کے سفیر نے پھل فروش خاتون کو گھر تحفتاًدے دیاMay 6, 2019ویب ڈیسک0 اسلام آباد کی رہائشی یاسمین بی بی ایف-10 میں خاوند کی وفات کے بعد سے پھل فروشی کرکے اپنا اورپانچ بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔ وہ گزشتہ تین سال سے علاقے میں پھل فروخت کرتی ہیں۔