برطانیہ، آئندہ مالی سال سے پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنیکا فیصلہJuly 18, 2023Fahad Bin Shakir0 برطانیہ پاکستان کو 41.5 ملین پاؤنڈز کی مالی امداد دیتا ہے جسے اب 133 ملین پاؤنڈز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف سی ڈی او کی سربراہ جو موئیر کا انٹرویو