ایشیا کپ: میزبانی کے معاملے پر پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشJune 9, 2020ویب ڈیسک0 پی سی بی اس برس میزبانی کے تبادلے کیلئے رضا مند ہے، اس مرتبہ سری لنکا ایونٹ کی میزبانی کر سکتا ہے جبکہ پاکستان اگلے ایشیا کپ کی میزبانی کر سکتا ہے جوکہ 2022 میں ہو گا۔